IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 27. An-Naml · Ayah 46

  1. قَالَ یٰقَوْمِ لِمَ تَسْتَعْجِلُوْنَ بِالسَّیِّئَةِ قَبْلَ الْحَسَنَةِ١ۚ لَوْ لَا تَسْتَغْفِرُوْنَ اللّٰهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَ﴿46﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. يٰقَوْمِاے میری قوم
    3. لِمَکیوں
    4. تَسْتَعْجِلُوْنَتم جلدی کرتے ہو
    5. بِالسَّيِّئَةِبرائی کے لیے
    6. قَبْلَپہلے
    7. الْحَسَنَةِبھلائی
    8. لَوْکیوں
    9. لَا تَسْتَغْفِرُوْنَتم بخشش نہیں مانگتے
    10. اللّٰهَاللہ
    11. لَعَلَّكُمْتاکہ تم
    12. تُرْحَمُوْنَتم پر رحم کیا جائے
Translation · Baseerat-e-Quran
صالح نے کہا اے میری قوم کے لوگو ! تم بھلائی سے پہلے برائی کی جلدی کیوں کررہے ہو۔ تم اللہ سے گناہوں کی معافی کیوں نہیں مانگتے تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔
The commentary on this passage starts at ayah 27:45.Read it