بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 27. An-Naml · Ayah 48
وَ كَانَ فِی الْمَدِیْنَةِ تِسْعَةُ رَهْطٍ یُّفْسِدُوْنَ فِی الْاَرْضِ وَ لَا یُصْلِحُوْنَ﴿48﴾
- وَكَانَاور تھے
- فِي الْمَدِيْنَةِشہر میں
- تِسْعَةُنو
- رَهْطٍشخص
- يُّفْسِدُوْنَوہ فساد کرتے تھے
- فِي الْاَرْضِزمین (ملک) میں
- وَاور
- لَا يُصْلِحُوْنَاصلاح نہیں کرتے تھے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور شہر میں ایسے نو آدمی تھے جو فساد کرتے تھے اور اصلاح کی بات نہ کرتے تھے ۔