بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 27. An-Naml · Ayah 59
قُلِ الْحَمْدُ لِلّٰهِ وَ سَلٰمٌ عَلٰى عِبَادِهِ الَّذِیْنَ اصْطَفٰى١ؕ آٰللّٰهُ خَیْرٌ اَمَّا یُشْرِكُوْنَؕع﴿59﴾
- قُلِفرما دیں
- الْحَمْدُ لِلّٰهِتمام تعریفیں اللہ کے لیے
- وَسَلٰمٌاور سلام
- عَلٰي عِبَادِهِاس کے بندوں پر
- الَّذِيْنَوہ جنہیں
- اصْطَفٰىچن لیا
- آٰللّٰهُکیا اللہ
- خَيْرٌبہتر
- اَمَّایا جو
- يُشْرِكُوْنَوہ شریک ٹھہراتے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
(اے نبی ﷺ آپ کہہ دیجئے کہ تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں اور اللہ کی سلامتی (ان لوگوں پر ناز ل ہوتی ) ہے جنہیں اس نے منتخب کرلیا ہے۔ کیا ایک اللہ بہتر ہے یا وہ جنہیں یہ اس کا شریک ٹہراتے ہیں۔