IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 27. An-Naml · Ayah 61

  1. اَمَّنْ جَعَلَ الْاَرْضَ قَرَارًا وَّ جَعَلَ خِلٰلَهَاۤ اَنْهٰرًا وَّ جَعَلَ لَهَا رَوَاسِیَ وَ جَعَلَ بَیْنَ الْبَحْرَیْنِ حَاجِزًا١ؕ ءَاِلٰهٌ مَّعَ اللّٰهِ١ؕ بَلْ اَكْثَرُهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَؕ﴿61﴾

    1. اَمَّنْبھلا کون کس
    2. جَعَلَبنایا
    3. الْاَرْضَزمین
    4. قَرَارًاقرار گاہ
    5. وَّجَعَلَاور (جاری) کیا
    6. خِلٰلَهَآاس کے درمیان
    7. اَنْهٰرًاندی نالے
    8. وَّجَعَلَاور (پیدا) کیے
    9. لَهَااس کے لیے
    10. رَوَاسِيَپہاڑ (جمع)
    11. وَجَعَلَاور بنایا
    12. بَيْنَدرمیان
    13. الْبَحْرَيْنِدو دریا
    14. حَاجِزًاآڑ (حد فاصل)
    15. ءَ اِلٰهٌکیا کوئی معبود
    16. مَّعَ اللّٰهِاللہ کے ساتھ
    17. بَلْبلکہ
    18. اَكْثَرُهُمْان کے اکثر
    19. لَا يَعْلَمُوْنَنہیں جانتے
Translation · Baseerat-e-Quran
وہ کون ہے جس نے زمین کو قرار گاہ بنایا ؟ اور اس کے درمیان نہریں بہادیں اور اس (کا تو ازن قائم رکھنے) کے لئے بوجھ (پہاڑ) بنائے۔ اور دودریائوں کے درمیان روک بنائی۔ کیا اللہ کے سوا کوئی معبود ہے ؟ بلکہ اکثر لوگ وہ ہیں جو سمجھتے نہیں ہیں۔
The commentary on this passage starts at ayah 27:60.Read it