بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 27. An-Naml · Ayah 76
اِنَّ هٰذَا الْقُرْاٰنَ یَقُصُّ عَلٰى بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اَكْثَرَ الَّذِیْ هُمْ فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ﴿76﴾
- اِنَّبیشک
- هٰذَایہ
- الْقُرْاٰنَقرآن
- يَقُصُّبیان کرتا ہے
- عَلٰي بَنِيْٓ اِسْرَآءِيْلَبنی اسرائیل پر
- اَكْثَرَاکثر
- الَّذِيْوہ جو
- هُمْوہ
- فِيْهِاس میں
- يَخْتَلِفُوْنَاختلاف کرتے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
بیشک (یہ قرآن) بنی اسرائیل کے لئے اکثر ان باتوں کو بیان کرتا ہے جس میں وہ اختلاف کرتے ہیں۔