IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 27. An-Naml · Ayah 82

  1. وَ اِذَا وَقَعَ الْقَوْلُ عَلَیْهِمْ اَخْرَجْنَا لَهُمْ دَآبَّةً مِّنَ الْاَرْضِ تُكَلِّمُهُمْ١ۙ اَنَّ النَّاسَ كَانُوْا بِاٰیٰتِنَا لَا یُوْقِنُوْنَ۠ع﴿82﴾

    1. وَاِذَااور جب
    2. وَقَعَ الْقَوْلُواقع (پورا) ہوجائے گا وعدہ (عذاب)
    3. عَلَيْهِمْان پر
    4. اَخْرَجْنَاہم نکالیں گے
    5. لَهُمْان کے لیے
    6. دَآبَّةًایک جانور
    7. مِّنَ الْاَرْضِزمین سے
    8. تُكَلِّمُهُمْوہ ان سے باتیں کرے گا
    9. اَنَّ النَّاسَکیونکہ لوگ
    10. كَانُوْاتھے
    11. بِاٰيٰتِنَاہماری آیت پر
    12. لَا يُوْقِنُوْنَیقین نہ کرتے
Translation · Baseerat-e-Quran
او جب ان پر عذاب کا وعدہ پورا ہوجائے گا تو ہم زمین سے ایک چوپایہ جانور نکالیں گے جو ان سے باتیں کرے گا۔ کیونکہ بیشک یہ لوگ ہماری آیتوں پر یقین نہ رکھتے تھے۔
The commentary on this passage starts at ayah 27:67.Read it