بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 28. Al-Qasas · Ayah 25
فَجَآءَتْهُ اِحْدٰىهُمَا تَمْشِیْ عَلَى اسْتِحْیَآءٍ١٘ قَالَتْ اِنَّ اَبِیْ یَدْعُوْكَ لِیَجْزِیَكَ اَجْرَ مَا سَقَیْتَ لَنَا١ؕ فَلَمَّا جَآءَهٗ وَ قَصَّ عَلَیْهِ الْقَصَصَ١ۙ قَالَ لَا تَخَفْ١۫ٙ نَجَوْتَ مِنَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ﴿25﴾
- فَجَآءَتْهُپھر اس کے پاس آئی
- اِحْدٰىهُمَاان دونوں میں سے ایک
- تَمْشِيْچلتی ہوئی
- عَلَي اسْتِحْيَآءٍشرم سے
- قَالَتْوہ بولی
- اِنَّبیشک
- اَبِيْمیرا والد
- يَدْعُوْكَتجھے بلاتا ہے
- لِيَجْزِيَكَتاکہ تجھے دے وہ
- اَجْرَصلہ
- مَا سَقَيْتَجو تونے پانی پلایا
- لَنَاہمارے لیے
- فَلَمَّاپس جب
- جَآءَهٗاس کے پاس گیا
- وَقَصَّاور بیان کیا
- عَلَيْهِاس سے
- الْقَصَصَاحوال
- قَالَاس نے کہا
- لَا تَخَفْڈرو نہیں
- نَجَوْتَتم بچ آئے
- مِنَسے
- الْقَوْمِ الظّٰلِمِيْنَظالموں کی قوم
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر ان دونوں میں سے ایک شرم وحیا کے ساتھ چلتی ہوئی آئی۔ کہا میرے والد آپ کو بلا رہے ہیں تاکہ آپ کو اس کا صلہ دیں جو آپ نے (ہماری بکریوں کو) پانی پلاکر کیا ہے۔ پھر جب موسیٰ (علیہ السلام) ان کے (شعیب کے) پاس آئے اور اپنا حال بیان کیا تو انہوں نے کہا مت ڈرو۔ تم ظالم قوم سے بچ کر آگئے ہو۔