IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 28. Al-Qasas · Ayah 30

  1. فَلَمَّاۤ اَتٰىهَا نُوْدِیَ مِنْ شَاطِئِ الْوَادِ الْاَیْمَنِ فِی الْبُقْعَةِ الْمُبٰرَكَةِ مِنَ الشَّجَرَةِ اَنْ یّٰمُوْسٰۤى اِنِّیْۤ اَنَا اللّٰهُ رَبُّ الْعٰلَمِیْنَۙ﴿30﴾

    1. فَلَمَّآپھر جب
    2. اَتٰىهَاوہ آیا اس کے پاس
    3. نُوْدِيَندا دی گئی
    4. مِنْ شَاطِیٴِکنارہ سے
    5. الْوَادِ الْاَيْمَنِمیدان وادیاں
    6. فِي الْبُقْعَةِجگہ میں
    7. الْمُبٰرَكَةِبرکت والی
    8. مِنَ الشَّجَرَةِایک درخت سے
    9. اَنْکہ
    10. يّٰمُوْسٰٓياے موسیٰ
    11. اِنِّىْٓ اَنَابیشک میں
    12. اللّٰهُاللہ
    13. رَبُّ الْعٰلَمِيْنَجہانوں کا پروردگار
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر جب (موسیٰ (علیہ السلام) اس آگ کے پاس پہنچے تو اس میدان کے مبارک مقام کے داہنی جانب سے ایک درخت سے آواز آئی اے موسیٰ (علیہ السلام) ! یہ میں اللہ ‘ میں رب العالمین ہوں۔
The commentary on this passage starts at ayah 28:29.Read it