بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 28. Al-Qasas · Ayah 4
اِنَّ فِرْعَوْنَ عَلَا فِی الْاَرْضِ وَ جَعَلَ اَهْلَهَا شِیَعًا یَّسْتَضْعِفُ طَآئِفَةً مِّنْهُمْ یُذَبِّحُ اَبْنَآءَهُمْ وَ یَسْتَحْیٖ نِسَآءَهُمْ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ مِنَ الْمُفْسِدِیْنَ﴿4﴾
- اِنَّبیشک
- فِرْعَوْنَفرعون
- عَلَاسرکشی کر رہا تھا
- فِي الْاَرْضِزمین (ملک) میں
- وَجَعَلَاور اس نے کردیا
- اَهْلَهَااس کے باشندے
- شِيَعًاالگ الگ گروہ
- يَّسْتَضْعِفُکمزور کر رکھا تھا
- طَآئِفَةًایک گروہ
- مِّنْهُمْان میں سے
- يُذَ بِّحُذبح کرتا تھا
- اَبْنَآءَهُمْان کے بیٹوں کو
- وَيَسْتَحْيٖاور زندہ چھوڑ دیتا تھا
- نِسَآءَهُمْان کی عورتوں کو
- اِنَّهٗبیشک وہ
- كَانَتھا
- مِنَسے
- الْمُفْسِدِيْنَمفسد (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
بلاشبہ فرعون نے سرزمین (مصر) میں بڑی سرکشی اختیار کر رکھی تھی۔ اور اس نے وہاں کے باشندوں کو فرقوں میں بانت رکھا تھا۔ اور ان میں سے ایک گروہ کو اس نے اس طرح کمزور کردیا تھا کہ ان کے بیٹوں کو ذبح کرتا تھا اور ان کی عورتوں کو زندہ رکھتا تھا۔ بیشک وہ فساد کرنے والوں میں سے تھا۔