IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 28. Al-Qasas · Ayah 58

  1. وَ كَمْ اَهْلَكْنَا مِنْ قَرْیَةٍۭ بَطِرَتْ مَعِیْشَتَهَا١ۚ فَتِلْكَ مَسٰكِنُهُمْ لَمْ تُسْكَنْ مِّنْۢ بَعْدِهِمْ اِلَّا قَلِیْلًا١ؕ وَ كُنَّا نَحْنُ الْوٰرِثِیْنَ﴿58﴾

    1. وَكَمْاور کتنی
    2. اَهْلَكْنَاہلاک کردیں ہم نے
    3. مِنْ قَرْيَةٍبستیاں
    4. بَطِرَتْاتراتی
    5. مَعِيْشَتَهَااپنی معیشت
    6. فَتِلْكَسو۔ یہ
    7. مَسٰكِنُهُمْان کے مسکن
    8. لَمْ تُسْكَنْنہ آباد ہوئے
    9. مِّنْۢ بَعْدِهِمْان کے بعد
    10. اِلَّامگر
    11. قَلِيْلًاقلیل
    12. وَكُنَّااور ہوئے ہم
    13. نَحْنُہم
    14. الْوٰرِثِيْنَوارث (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
اور ہم نے کتنی ہی ایسی بستیوں کو ہلاک کردیا جو اپنی معیشت (سامان عیش و آرام) پر اترایا کرتی تھیں۔ اب یہ ان کے مکانات (ویران) پڑے ہیں جن میں ہلاک ہونے والوں کے بعد کچھ لوگوں کے سوا کسی کو بسنا نصیب ہی نہ ہوسکا۔ اور آخر کار ہم ہی اس کے وارث رہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 28:56.Read it