بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 29. Al-Ankaboot · Ayah 31
وَ لَمَّا جَآءَتْ رُسُلُنَاۤ اِبْرٰهِیْمَ بِالْبُشْرٰى١ۙ قَالُوْۤا اِنَّا مُهْلِكُوْۤا اَهْلِ هٰذِهِ الْقَرْیَةِ١ۚ اِنَّ اَهْلَهَا كَانُوْا ظٰلِمِیْنَۚۖ﴿31﴾
- وَلَمَّااور جب
- جَآءَتْآئے
- رُسُلُنَآہمارے بھیجے ہوئے (فرشتے)
- اِبْرٰهِيْمَابراہیم
- بِالْبُشْرٰىخوشخبری لے کر
- قَالُوْٓاانہوں نے کہا
- اِنَّابیشک ہم
- مُهْلِكُوْٓاہلاک کرنے والے
- اَهْلِلوگ
- هٰذِهِ الْقَرْيَةِاس بستی
- اِنَّبیشک
- اَهْلَهَااس کے لوگ
- كَانُوْا ظٰلِمِيْنَظالم (بڑے شریر) ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
اور جب ہمارے بھیجے ہوئے (فرشتے) ابراہیم (علیہ السلام) کے پاس ( حضرت اسحاق (علیہ السلام) کی پیدائش کی) خوش خبری لے کر آئے اور کہا ہم اس (قوم لوط (علیہ السلام) ) کی بستی کو ہلاک کرنے بھی آئے ہیں کیونکہ اس بستی کے رہنے والے ظالم (گناہ گار) ہیں۔