بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 29. Al-Ankaboot · Ayah 33
وَ لَمَّاۤ اَنْ جَآءَتْ رُسُلُنَا لُوْطًا سِیْٓءَ بِهِمْ وَ ضَاقَ بِهِمْ ذَرْعًا وَّ قَالُوْا لَا تَخَفْ وَ لَا تَحْزَنْ١۫ اِنَّا مُنَجُّوْكَ وَ اَهْلَكَ اِلَّا امْرَاَتَكَ كَانَتْ مِنَ الْغٰبِرِیْنَ﴿33﴾
- وَلَمَّآاور جب
- اَنْکہ
- جَآءَتْآئے
- رُسُلُنَاہمارے فرشتے
- لُوْطًالوط کے پاس
- سِيْٓءَپریشان ہوا
- بِهِمْان سے
- وَضَاقَاور تنگ ہوا
- بِهِمْان سے
- ذَرْعًادل میں
- وَّقَالُوْااور وہ بولے
- لَا تَخَفْڈرو نہیں تم
- وَلَا تَحْزَنْاور نہ غم کھاؤ
- اِنَّا مُنَجُّوْكَبیشک ہم بچانے والے ہیں تجھے
- وَاَهْلَكَاور تیرے گھر والے
- اِلَّاسوا
- امْرَاَتَكَتیری بیوی
- كَانَتْوہ ہے
- مِنَسے
- الْغٰبِرِيْنَپیچھے رہ جانے والے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور جب ہمارے بھیجے ہوئے (فرشتے) لوط (علیہ السلام) کے پاس پہنچے تو وہ رنجیدہ ہوگئے اور وہ دل میں گھٹن محسوس کرنے لگے۔ (فرشتوں نے ) کہا تم خوف نہ کرو اور نہ رنجیدہ ہو۔ بیشک ہم آپ کو بچا لیں گے اور آپ کے گھر والوں کو بھی سوائے آپ کی بیوی کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں سے ہے۔