IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 29. Al-Ankaboot · Ayah 38

  1. وَ عَادًا وَّ ثَمُوْدَاۡ وَ قَدْ تَّبَیَّنَ لَكُمْ مِّنْ مَّسٰكِنِهِمْ١۫ وَ زَیَّنَ لَهُمُ الشَّیْطٰنُ اَعْمَالَهُمْ فَصَدَّهُمْ عَنِ السَّبِیْلِ وَ كَانُوْا مُسْتَبْصِرِیْنَۙ﴿38﴾

    1. وَعَادًااور عاد
    2. وَّثَمُوْدَااور ثمود
    3. وَقَدْاور تحقیق
    4. تَّبَيَّنَواضح ہوگئے ہیں
    5. لَكُمْتم پر
    6. مِّنْ مَّسٰكِنِهِمْان کے رہنے کے مقامات
    7. وَزَيَّنَاور بھلے کر دکھائے
    8. لَهُمُان کے لیے
    9. الشَّيْطٰنُشیطان
    10. اَعْمَالَهُمْان کے اعمال
    11. فَصَدَّهُمْپھر روک دیا انہیں
    12. عَنِسے
    13. السَّبِيْلِراہ
    14. وَكَانُوْاحالانکہ وہ تھے
    15. مُسْتَبْصِرِيْنَسمجھ بوجھ والے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور ہم نے عاد وثمود کو بھی (اسی طرح) ہلاک کیا۔ اور ان کا ہلاک ہونا ان کے گھروں سے ظاہر ہے۔ اور شیطان نے ان کے کاموں کو ان کی نظر میں خوبصورت بنا کر رکھ دیا تھا اور ان کو سچائی کے راستے سے روک دیا تھا۔ ویسے نہایت ہوشیار تھے۔
The commentary on this passage starts at ayah 29:36.Read it