IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 29. Al-Ankaboot · Ayah 4

  1. اَمْ حَسِبَ الَّذِیْنَ یَعْمَلُوْنَ السَّیِّاٰتِ اَنْ یَّسْبِقُوْنَا١ؕ سَآءَ مَا یَحْكُمُوْنَ﴿4﴾

    1. اَمْ حَسِبَکیا گمان
    2. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    3. يَعْمَلُوْنَکرتے ہیں
    4. السَّيِّاٰتِبرے کام
    5. اَنْکہ
    6. يَّسْبِقُوْنَاوہ ہم سے باہر بچ نکلیں گے
    7. سَآءَبرا ہے
    8. مَا يَحْكُمُوْنَجو وہ فیصلہ کر رہے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
کیا ان لوگوں نے جو برائیاں (گناہ) کرتے رہتے ہیں یہ سمجھ لیا ہے کہ کہیں وہ ہم سے نکل بھاگیں گے (آگے بڑھ جائیں گے) ۔ جو کررہے ہیں وہ ایک برا فیصلہ ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 29:1.Read it