IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 29. Al-Ankaboot · Ayah 51

  1. اَوَ لَمْ یَكْفِهِمْ اَنَّاۤ اَنْزَلْنَا عَلَیْكَ الْكِتٰبَ یُتْلٰى عَلَیْهِمْ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَرَحْمَةً وَّ ذِكْرٰى لِقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ۠ع﴿51﴾

    1. اَوَلَمْ يَكْفِهِمْکیا ان کے لیے کافی نہٰن
    2. اَنَّآ اَنْزَلْنَاکہ ہم نے نازل کی
    3. عَلَيْكَآپ پر
    4. الْكِتٰبَکتاب
    5. يُتْلٰىپڑھی جاتی ہے
    6. عَلَيْهِمْ ۭان پر
    7. اِنَّبیشک
    8. فِيْ ذٰلِكَاس میں
    9. لَرَحْمَةًالبتہ رحمت ہے
    10. وَّذِكْرٰياور نصیحت
    11. لِقَوْمٍان لوگوں کے لیے
    12. يُّؤْمِنُوْنَوہ ایمان لاتے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
کیا ان لوگوں کے لئے یہ بات کافی نہیں ہے کہ ہم نے آپ پر اس کتاب کو نازل کیا ہے جو ان پر پڑھی جاتی ہے۔ بیشک اس میں ان لوگوں کے لئے رحمت اور نصیحت ہے جو لوگ ایمان لاتے ہیں۔
The commentary on this passage starts at ayah 29:48.Read it