بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 123
وَ لَقَدْ نَصَرَكُمُ اللّٰهُ بِبَدْرٍ وَّ اَنْتُمْ اَذِلَّةٌ١ۚ فَاتَّقُوا اللّٰهَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ﴿123﴾
- وَلَقَدْاور البتہ
- نَصَرَكُمُمدد کرچکا تمہاری
- اللّٰهُاللہ
- بِبَدْرٍبدر میں
- وَّاَنْتُمْجب کہ تم
- اَذِلَّةٌکمزور
- فَاتَّقُواتو ڈروا
- اللّٰهَاللہ
- لَعَلَّكُمْتاکہ تم
- تَشْكُرُوْنَشکر گزار ہو
Translation · Baseerat-e-Quran
جس نے بدر میں تمہاری مدد کی تھی حالانکہ اس وقت تم بہت کمزور تھے۔ اللہ سے ڈرتے رہو تا کہ تم شکر گزار بن جاؤ۔