بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 18
شَهِدَ اللّٰهُ اَنَّهٗ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ۙ وَ الْمَلٰٓئِكَةُ وَ اُولُوا الْعِلْمِ قَآئِمًۢا بِالْقِسْطِ١ؕ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُؕ﴿18﴾
- شَهِدَگواہی دی
- اللّٰهُاللہ
- اَنَّهٗکہ وہ
- لَآ اِلٰهَنہیں معبود
- اِلَّا ھُوَسوائے اس
- وَالْمَلٰٓئِكَةُاور فرشتے
- وَاُولُوا الْعِلْمِاور علم والے
- قَآئِمًاقائم (حاکم)
- بِالْقِسْطِانصاف کے ساتھ
- لَآ اِلٰهَنہیں معبود
- اِلَّا ھُوَسوائے اس
- الْعَزِيْزُزبردست
- الْحَكِيْمُحکمت والا
Translation · Baseerat-e-Quran
خود اللہ تعالیٰ اس کے فرشتے اور علم و بصیرت رکھنے والے اس بات پر گواہ ہیں کہ اس اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے۔ وہ عدل و انصاف سے انتظام قائم رکھنے والا ہے۔ وہی زبردست حکمت والا ہے اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے۔