IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 182

  1. ذٰلِكَ بِمَا قَدَّمَتْ اَیْدِیْكُمْ وَ اَنَّ اللّٰهَ لَیْسَ بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِیْدِۚ﴿182﴾

    1. ذٰلِكَیہ
    2. بِمَابدلہ۔ جو
    3. قَدَّمَتْآگے بھیجا
    4. اَيْدِيْكُمْتمہارے ہاتھ
    5. وَاَنَّاور یہ کہ
    6. اللّٰهَاللہ
    7. لَيْسَنہیں
    8. بِظَلَّامٍظلم کرنے والا
    9. لِّلْعَبِيْدِبندوں پر
Translation · Baseerat-e-Quran
یہ ان حرکتوں کی وجہ سے ہوا ہے جو تم نے آگے بھیجا ہے، اس لئے کہ اللہ تو اپنے بندوں پر ذرا بھی ظلم کرنے والا نہیں ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 3:181.Read it