بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 29
قُلْ اِنْ تُخْفُوْا مَا فِیْ صُدُوْرِكُمْ اَوْ تُبْدُوْهُ یَعْلَمْهُ اللّٰهُ١ؕ وَ یَعْلَمُ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ﴿29﴾
- قُلْکہ دیں
- اِنْاگر تم
- تُخْفُوْاچھپاؤ
- مَاجو
- فِيْمیں
- صُدُوْرِكُمْتمہارے سینے (دل)
- اَوْیا
- تُبْدُوْهُتم ظاہر کرو
- يَعْلَمْهُاسے جانتا ہے
- اللّٰهُاللہ
- وَيَعْلَمُاور وہ جانتا ہے
- مَاجو
- فِيمیں
- السَّمٰوٰتِآسمانوں
- وَمَااور جو
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- وَاللّٰهُاور اللہ
- عَلٰيپر
- كُلِّہر
- شَيْءٍچیز
- قَدِيْرٌقادر
Translation · Baseerat-e-Quran
آپ کہہ دیجئے کہ تم اپنے دلوں میں جو کچھ چھپاتے ہو یا جو کچھ ظاہر کرتے ہو اللہ اسے خوب جانتا ہے۔ زمین و آسمان کی کوئی چیز اس کے علم سے باہر نہیں ہے وہ ہر چیز پر پوری طرح قدرت رکھنے والا ہے۔