IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 35

  1. اِذْ قَالَتِ امْرَاَتُ عِمْرٰنَ رَبِّ اِنِّیْ نَذَرْتُ لَكَ مَا فِیْ بَطْنِیْ مُحَرَّرًا فَتَقَبَّلْ مِنِّیْ١ۚ اِنَّكَ اَنْتَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ﴿35﴾

    1. اِذْجب
    2. قَالَتِکہا
    3. امْرَاَتُ عِمْرٰنَبی بی عمران
    4. رَبِّاے میرے رب
    5. اِنِّىْبیشک میں
    6. نَذَرْتُمیں نے نذر کیا
    7. لَكَتیرے لیے
    8. مَاجو
    9. فِيْ بَطْنِىْمیرے پیٹ میں
    10. مُحَرَّرًاآزاد کیا ہوا
    11. فَتَقَبَّلْسو تو قبول کرلے
    12. مِنِّىْمجھ سے
    13. اِنَّكَبیشک تو
    14. اَنْتَتو
    15. السَّمِيْعُسننے والا
    16. الْعَلِيْمُجاننے والا
Translation · Baseerat-e-Quran
جب عمران کی بیوی نے کہا اے میرے پروردگار میں اس بچے کو جو میرے پیٹ میں ہے آپ کی نذر کرتی ہوں (وہ آپ ہی کے کام کے لئے آزاد ہوگا) ۔ آپ اسے میری طرف سے قبول فرما لیجئے۔ بیشک آپ ہی (سب کی ) سننے والے اور جاننے والے ہیں ۔
The commentary on this passage starts at ayah 3:33.Read it