IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 38

  1. هُنَالِكَ دَعَا زَكَرِیَّا رَبَّهٗ١ۚ قَالَ رَبِّ هَبْ لِیْ مِنْ لَّدُنْكَ ذُرِّیَّةً طَیِّبَةً١ۚ اِنَّكَ سَمِیْعُ الدُّعَآءِ﴿38﴾

    1. ھُنَالِكَوہیں
    2. دَعَادعا کی
    3. زَكَرِيَّازکریا
    4. رَبَّهٗاپنا رب
    5. قَالَاس نے کہا
    6. رَبِّاے میرے رب
    7. ھَبْ لِيْعطا کر مجھے
    8. مِنْسے
    9. لَّدُنْكَاپنے پاس
    10. ذُرِّيَّةًاولاد
    11. طَيِّبَةًپاک
    12. اِنَّكَبیشک تو
    13. سَمِيْعُسننے والا
    14. الدُّعَآءِدعا
Translation · Baseerat-e-Quran
اسی جگہ زکریا (علیہ السلام) اپنے پروردگار سے دعا کرنے لگے۔ عرض کیا ! اے میرے پروردگار اپنی قدرت سے مجھے نیک اور صالح اولاد عطا فرما۔ بلاشبہ آپ ہی دعا کو سننے والے ہیں ۔
The commentary on this passage starts at ayah 3:33.Read it