IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 69

  1. وَدَّتْ طَّآئِفَةٌ مِّنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ لَوْ یُضِلُّوْنَكُمْ١ؕ وَ مَا یُضِلُّوْنَ اِلَّاۤ اَنْفُسَهُمْ وَ مَا یَشْعُرُوْنَ﴿69﴾

    1. وَدَّتْچاہتی ہے
    2. طَّآئِفَةٌایک جماعت
    3. مِّنْسے (کی)
    4. اَھْلِ الْكِتٰبِاہل کتاب
    5. لَوْکاش
    6. يُضِلُّوْنَكُمْوہ گمراہ کردیں تمہیں
    7. وَمَااور نہیں
    8. يُضِلُّوْنَوہ گمراہ کرتے
    9. اِلَّآمگر
    10. اَنْفُسَھُمْاپنے آپ
    11. وَمَا يَشْعُرُوْنَاور وہ نہیں سمجھتے
Translation · Baseerat-e-Quran
اے ایمان والو ! اہل کتاب میں سے ایک جماعت یہ چاہتی ہے کہ وہ کسی طرح تمہیں راہ حق سے بھٹکا دے۔ اور وہ اپنے ہی آپ کو گمراہ کرتے ہیں اور انہیں شعور نہیں
The commentary on this passage starts at ayah 3:65.Read it