بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 90
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بَعْدَ اِیْمَانِهِمْ ثُمَّ ازْدَادُوْا كُفْرًا لَّنْ تُقْبَلَ تَوْبَتُهُمْ١ۚ وَ اُولٰٓئِكَ هُمُ الضَّآلُّوْنَ﴿90﴾
- اِنَّبیشک
- الَّذِيْنَجو لوگ
- كَفَرُوْاکافر ہوگئے
- بَعْدَبعد
- اِيْمَانِهِمْاپنے ایمان
- ثُمَّپھر
- ازْدَادُوْابڑھتے گئے
- كُفْرًاکفر میں
- لَّنْ تُقْبَلَہرگز نہ قبول کی جائے گی
- تَوْبَتُھُمْان کی توبہ
- وَاُولٰٓئِكَاور وہی لوگ
- ھُمُوہ
- الضَّآلُّوْنَگمراہ
Translation · Baseerat-e-Quran
مگر جن لوگوں نے ایمان لانے کے بعد کفر کیا اور پھر اپنے کفر میں بڑھتے چلے گئے ان کی توبہ قبول نہ کی جائے گی۔ یہ لوگ یقیناً گمراہ ہیں۔