IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 10

  1. اِذْ جَآءُوْكُمْ مِّنْ فَوْقِكُمْ وَ مِنْ اَسْفَلَ مِنْكُمْ وَ اِذْ زَاغَتِ الْاَبْصَارُ وَ بَلَغَتِ الْقُلُوْبُ الْحَنَاجِرَ وَ تَظُنُّوْنَ بِاللّٰهِ الظُّنُوْنَا﴿10﴾

    1. اِذْجب
    2. جَآءُوْكُمْوہ تم پر آئے
    3. مِّنْسے
    4. فَوْقِكُمْتمہارے اوپر
    5. وَمِنْ اَسْفَلَاور نیچے سے
    6. مِنْكُمْتمہارے
    7. وَاِذْاور جب
    8. زَاغَتِ الْاَبْصَارُکج ہوئیں (چندھیا گئیں) آنکھیں
    9. وَبَلَغَتِاور پہنچ گئے
    10. الْقُلُوْبُدل (جمع)
    11. الْحَنَاجِرَگلے
    12. وَتَظُنُّوْنَاور تم گمان کرتے تھے
    13. بِاللّٰهِاللہ کے بارے میں
    14. الظُّنُوْنَابہت سے گمان
Translation · Baseerat-e-Quran
اور پھر جب تمہارے اوپر سے اور نیچے سے (لشکر لے کر) چڑھ دوڑے تھے اور جب تمہاری آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں تھیں اور تمہارے کلیجے منہ کو آنے لگے تھے اور تم اللہ کے بارے میں طرح طرح کے گمان کرنے لگے تھے۔
The commentary on this passage starts at ayah 33:9.Read it