IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 23

  1. مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ رِجَالٌ صَدَقُوْا مَا عَاهَدُوا اللّٰهَ عَلَیْهِ١ۚ فَمِنْهُمْ مَّنْ قَضٰى نَحْبَهٗ وَ مِنْهُمْ مَّنْ یَّنْتَظِرُ١ۖ٘ وَ مَا بَدَّلُوْا تَبْدِیْلًاۙ﴿23﴾

    1. مِنَسے (میں)
    2. الْمُؤْمِنِيْنَمومن (جمع)
    3. رِجَالٌایسے آدمی
    4. صَدَقُوْاانہوں نے یہ سچ کر دکھایا
    5. مَا عَاهَدُواجو انہوں نے عہد کیا
    6. اللّٰهَاللہ
    7. عَلَيْهِ ۚاس پر
    8. فَمِنْهُمْسو ان میں سے
    9. مَّنْجو
    10. قَضٰىپورا کرچکا
    11. نَحْبَهٗنذر اپنی
    12. وَمِنْهُمْاور ان میں سے
    13. مَّنْجو
    14. يَّنْتَظِرُ ڮانتظار میں ہے
    15. وَمَا بَدَّلُوْااور انہوں نے تبدیلی نہیں کی
    16. تَبْدِيْلًاکچھ بھی تبدیلی
Translation · Baseerat-e-Quran
مومنوں میں سے وہ لوگ بھی ہیں جنہوں نے اللہ سے جو وعدہ کیا تھا اس کو سچ کر دکھایا۔ ان میں سے کچھ تو وہ ہیں جو اپنی منت پوری کرچکے اور کچھ لوگ ابھی انتظار میں ہیں۔ انہوں نے اپنے انداز میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔
The commentary on this passage starts at ayah 33:21.Read it