IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 30

  1. یٰنِسَآءَ النَّبِیِّ مَنْ یَّاْتِ مِنْكُنَّ بِفَاحِشَةٍ مُّبَیِّنَةٍ یُّضٰعَفْ لَهَا الْعَذَابُ ضِعْفَیْنِ١ؕ وَ كَانَ ذٰلِكَ عَلَى اللّٰهِ یَسِیْرًا﴿30﴾

    1. يٰنِسَآءَ النَّبِيِّاے نبی کی بیبیو
    2. مَنْجو کوئی
    3. يَّاْتِلائے (مرتکب ہو)
    4. مِنْكُنَّتم میں سے
    5. بِفَاحِشَةٍبیہودگی کے ساتھ
    6. مُّبَيِّنَةٍکھلی
    7. يُّضٰعَفْبڑھایا جائے گا
    8. لَهَااس کے لیے
    9. الْعَذَابُعذاب
    10. ضِعْفَيْنِ ۭدو چند
    11. وَكَانَاور ہے
    12. ذٰلِكَیہ
    13. عَلَيپر
    14. اللّٰهِاللہ
    15. يَسِيْرًاآسان
Translation · Baseerat-e-Quran
اے نبی ﷺ کی بیویو ! اگر تم میں سے کوئی کھلی بےحیائی کرے گی تو اس کو دو ہرا عذاب دیا جائے گا اور ایسا کرنا اللہ کے لئے بہت آسان ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 33:28.Read it