بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 38
مَا كَانَ عَلَى النَّبِیِّ مِنْ حَرَجٍ فِیْمَا فَرَضَ اللّٰهُ لَهٗ١ؕ سُنَّةَ اللّٰهِ فِی الَّذِیْنَ خَلَوْا مِنْ قَبْلُ١ؕ وَ كَانَ اَمْرُ اللّٰهِ قَدَرًا مَّقْدُوْرَا٘ۙ﴿38﴾
- مَا كَانَنہیں ہے
- عَلَي النَّبِيِّنبی پر
- مِنْ حَرَجٍکوئی حرج
- فِيْمَااس میں جو
- فَرَضَ اللّٰهُمقرر کیا اللہ نے
- لَهٗ ۭاس کے لیے
- سُنَّةَ اللّٰهِاللہ کا دستور
- فِيمیں
- الَّذِيْنَوہ جو
- خَلَوْاگزرے
- مِنْ قَبْلُ ۭپہلے
- وَكَانَاور ہے
- اَمْرُ اللّٰهِاللہ کا حکم
- قَدَرًامقرر کیا ہوا
- مَّقْدُوْرَۨااندازہ سے
Translation · Baseerat-e-Quran
نبی پر کسی ایسے کام میں ہچکچاہٹ نہیں ہونی چاہیے جس کو اللہ نے ان کے لئے مقرر کردیا ہو۔ آپ سے پہلے جو پغمبر گذرے ہیں ان کے ساتھ بھی اللہ کا یہی دستور رہا ہے۔ اور اللہ کا حکم صحیح اور قطعی فیصلہ کن ہوتا ہے ۔