بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 5
اُدْعُوْهُمْ لِاٰبَآئِهِمْ هُوَ اَقْسَطُ عِنْدَ اللّٰهِ١ۚ فَاِنْ لَّمْ تَعْلَمُوْۤا اٰبَآءَهُمْ فَاِخْوَانُكُمْ فِی الدِّیْنِ وَ مَوَالِیْكُمْ١ؕ وَ لَیْسَ عَلَیْكُمْ جُنَاحٌ فِیْمَاۤ اَخْطَاْتُمْ بِهٖ١ۙ وَ لٰكِنْ مَّا تَعَمَّدَتْ قُلُوْبُكُمْ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ غَفُوْرًا رَّحِیْمًا﴿5﴾
- اُدْعُوْهُمْانہیں پکارو
- لِاٰبَآئِهِمْان کے باپوں کی طرف
- هُوَیہ
- اَقْسَطُزیادہ انصاف
- عِنْدَ اللّٰهِ ۚاللہ نزدیک
- فَاِنْپھر اگر
- لَّمْ تَعْلَمُوْٓاتم نہ جانتے ہو
- اٰبَآءَهُمْان کے باپوں کو
- فَاِخْوَانُكُمْتو وہ تمہارے بھائی
- فِي الدِّيْنِدین میں (دینی)
- وَمَوَالِيْكُمْ ۭاور تمہارے رفیق
- وَلَيْسَاور نہیں
- عَلَيْكُمْتم پر
- جُنَاحٌکوئی گناہ
- فِيْمَآ اَخْطَاْتُمْاس میں جو تم سے بھول چوک ہوچکی
- بِهٖ ۙاس سے
- وَلٰكِنْاور لیکن
- مَّا تَعَمَّدَتْجو ارادے سے
- قُلُوْبُكُمْ ۭاپنے دل
- وَكَانَاور ہے
- اللّٰهُاللہ
- غَفُوْرًابخشنے والا
- رَّحِيْمًامہربان
Translation · Baseerat-e-Quran
انہیں ان کے حقیقی باپ کی طرف سے منسوب کر کے پکارو۔ یہ بات اللہ کے نزدیک سب سے بہتر ہے ۔ پھر اگر تم ان کے باپ دادا کو نہیں جانتے تو وہ تمہارے دینی بھائی اور دوست ہیں۔ تم سے جو بات بھول چوک میں ہوجائے اس پر گناہ نہیں ہے البتہ وہ بات جو تم دل کے ارادے سے کرتے ہو (اس پر گرفت ہے) اور اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔