بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 50
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ اِنَّاۤ اَحْلَلْنَا لَكَ اَزْوَاجَكَ الّٰتِیْۤ اٰتَیْتَ اُجُوْرَهُنَّ وَ مَا مَلَكَتْ یَمِیْنُكَ مِمَّاۤ اَفَآءَ اللّٰهُ عَلَیْكَ وَ بَنٰتِ عَمِّكَ وَ بَنٰتِ عَمّٰتِكَ وَ بَنٰتِ خَالِكَ وَ بَنٰتِ خٰلٰتِكَ الّٰتِیْ هَاجَرْنَ مَعَكَ١٘ وَ امْرَاَةً مُّؤْمِنَةً اِنْ وَّهَبَتْ نَفْسَهَا لِلنَّبِیِّ اِنْ اَرَادَ النَّبِیُّ اَنْ یَّسْتَنْكِحَهَا١ۗ خَالِصَةً لَّكَ مِنْ دُوْنِ الْمُؤْمِنِیْنَ١ؕ قَدْ عَلِمْنَا مَا فَرَضْنَا عَلَیْهِمْ فِیْۤ اَزْوَاجِهِمْ وَ مَا مَلَكَتْ اَیْمَانُهُمْ لِكَیْلَا یَكُوْنَ عَلَیْكَ حَرَجٌ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ غَفُوْرًا رَّحِیْمًا﴿50﴾
- يٰٓاَيُّهَا النَّبِيُّاے نبی
- اِنَّآ اَحْلَلْنَاہم نے حلال کیں
- لَكَتمہارے لیے
- اَزْوَاجَكَتمہاری بیبیاں
- الّٰتِيْٓوہ جو کہ
- اٰتَيْتَتم نے دے دیا
- اُجُوْرَهُنَّان کا مہر
- وَمَااور جو
- مَلَكَتْمالک ہوا
- يَمِيْنُكَتمہارا دایاں ہاتھ
- مِمَّآان سے جو
- اَفَآءَ اللّٰهُاللہ نے ہاتھ لگا دیں
- عَلَيْكَتمہارے
- وَبَنٰتِ عَمِّكَاور تمہارے چچا کی بیٹیاں
- وَبَنٰتِ عَمّٰتِكَاور تمہاری پھوپیوں کی بیٹیاں
- وَبَنٰتِ خَالِكَاور تمہاری ماموں کی بیٹیاں
- وَبَنٰتِ خٰلٰتِكَاور تمہاری خالاؤں کی بیٹیاں
- الّٰتِيْوہ جنہوں نے
- هَاجَرْنَانہوں نے ہجرت کی
- مَعَكَ ۡتمہارے ساتھ
- وَامْرَاَةًاور مومن
- مُّؤْمِنَةًعورت
- اِنْاگر
- وَّهَبَتْوہ بخش دے (نذر کردے
- نَفْسَهَااپنے آپ کو
- لِلنَّبِيِّنبی کے لیے
- اِنْاگر
- اَرَادَ النَّبِيُّچاہے نبی
- اَنْکہ
- يَّسْتَنْكِحَهَا ۤاسے نکاح میں لے لے
- خَالِصَةًخاص
- لَّكَتمہارے لیے
- مِنْ دُوْنِعلاوہ
- الْمُؤْمِنِيْنَ ۭمومنوں
- قَدْ عَلِمْنَاالبتہ ہمیں معلوم ہے
- مَا فَرَضْنَاجو ہم نے فرض کیا
- عَلَيْهِمْان پر
- فِيْٓمیں
- اَزْوَاجِهِمْان کی عورتیں
- وَمَااور جو
- مَلَكَتْ اَيْمَانُهُمْمالک ہوئے ان کے داہنے ہاتھ (کنیزیں)
- لِكَيْلَا يَكُوْنَتاکہ نہ رہے
- عَلَيْكَتم پر
- حَرَجٌ ۭکوئی تنگی
- وَكَانَاور ہے
- اللّٰهُاللہ
- غَفُوْرًابخشنے والا
- رَّحِيْمًامہربان
Translation · Baseerat-e-Quran
اے نبی ﷺ ! ہم نے آپ کے لئے ان بیویوں کو حلال کردیا ہے جن کا مہر آپ نیا ادا کردیا ہے ۔ اور آپ کی وہ کنیزیں جو آپ کو مال غنیمت میں دی گئی ہیں (وہ بھی حلال ہیں) اور آپ کی چچا زاد، پھوپھی زاد ، ماموں زاد، خالہ زاد بیٹیاں جنہوں نے آپ کے ساتھ ہجرت کی ہے۔ اور وہ مومن عورت جس نے خود اپنے آپ کو حوالے کردیا ہو اگر آپ اس سے نکاح کرنا چاہیں (تو حلال ہے) لیکن یہ رعایت خاص آپ کے لئے ہے دوسرے مومنوں کے لئے نہیں ہے۔ ہمیں معلوم ہے کہ مومنوں پر ان کی بیویوں اور کنیزوں کے بارے میں ہم نے کیا اصول مقرر کئے ہیں تاکہ آپ پر تنگی نہ رہے ۔ اور اللہ مغفرت کرنے والا نہایت مہربان ہے ۔