بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 72
اِنَّا عَرَضْنَا الْاَمَانَةَ عَلَى السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ الْجِبَالِ فَاَبَیْنَ اَنْ یَّحْمِلْنَهَا وَ اَشْفَقْنَ مِنْهَا وَ حَمَلَهَا الْاِنْسَانُ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ ظَلُوْمًا جَهُوْلًاۙ﴿72﴾
- اِنَّابیشک ہم
- عَرَضْنَاہم نے پیش کیا
- الْاَمَانَةَامانت
- عَلَيپر
- السَّمٰوٰتِآسمان (جمع)
- وَالْاَرْضِاور زمین
- وَالْجِبَالِاور پہاڑ
- فَاَبَيْنَتو انہوں نے انکار کیا
- اَنْ يَّحْمِلْنَهَاکہ وہ اسے اٹھائیں
- وَاَشْفَقْنَاور وہ ڈر گئے
- مِنْهَااس سے
- وَحَمَلَهَااور اس اٹھا لیا
- الْاِنْسَانُ ۭانسان نے
- اِنَّهٗبیشک وہ
- كَانَتھا
- ظَلُوْمًاظالم
- جَهُوْلًابڑا نادان
Translation · Baseerat-e-Quran
بیشک ہم نے ایک امانت آسمانوں اور زمین اور پہاڑوں پر پیش کی۔ انہوں نے اس کو اٹھانے سے انکار کردیا اور وہ اس کے (اٹھانے سے) ڈر گئے۔ اور اس کو انسان نے اٹھالیا۔ بیشک وہ بڑا ظالم اور نہایت جاہل تھا۔