IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 35. Faatir · Ayah 2

  1. مَا یَفْتَحِ اللّٰهُ لِلنَّاسِ مِنْ رَّحْمَةٍ فَلَا مُمْسِكَ لَهَا١ۚ وَ مَا یُمْسِكْ١ۙ فَلَا مُرْسِلَ لَهٗ مِنْۢ بَعْدِهٖ١ؕ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ﴿2﴾

    1. مَا يَفْتَحِجو کھول دے
    2. اللّٰهُاللہ
    3. لِلنَّاسِلوگوں کے لیے
    4. مِنْ رَّحْمَةٍرحمت سے
    5. فَلَا مُمْسِكَتو بند کرنے والا انہیں
    6. لَهَا ۚاس کا
    7. وَمَا يُمْسِكْ ۙاور جو وہ بند کردے
    8. فَلَا مُرْسِلَتو کوئی بھیجنے والا نہیں
    9. لَهٗاس کا
    10. مِنْۢ بَعْدِهٖ ۭاس کے بعد
    11. وَهُوَاور وہ
    12. الْعَزِيْزُغالب
    13. الْحَكِيْمُحکمت والا
Translation · Baseerat-e-Quran
اگر وہ اپنی رحمت کے دروازے کھول دے تو ان کو بند کرنے والا کوئی نہیں اور جس کو بند کر دے تو اس کے بعد کوئی اس کو کھولنے والا نہیں ہے۔ وہی غالب حکمت والا ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 35:1.Read it