IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 35. Faatir · Ayah 24

  1. اِنَّاۤ اَرْسَلْنٰكَ بِالْحَقِّ بَشِیْرًا وَّ نَذِیْرًا١ؕ وَ اِنْ مِّنْ اُمَّةٍ اِلَّا خَلَا فِیْهَا نَذِیْرٌ﴿24﴾

    1. اِنَّآبیشک ہم
    2. اَرْسَلْنٰكَہم نے آپ کو بھیجا
    3. بِالْحَقِّحق کے ساتھ
    4. بَشِيْرًاخوشخبردی دینے والا
    5. وَّنَذِيْرًا ۭاور ڈر سنانے والا
    6. وَاِنْاور نہیں
    7. مِّنْ اُمَّةٍکوئی امت
    8. اِلَّا خَلَامگر گزرا
    9. فِيْهَااس میں
    10. نَذِيْرٌکوئی ڈرانے والا
Translation · Baseerat-e-Quran
اور بیشک ہم نے آپ ﷺ کو حق کے ساتھ بشیر و نذیر بنا کر بھیجا ہے۔ اور ( آپ سے پہلے) کوئی امت ایسی نہیں ہے جس میں کوئی ڈرانے والا نہ آیا ہو
The commentary on this passage starts at ayah 35:15.Read it