IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 35. Faatir · Ayah 32

  1. ثُمَّ اَوْرَثْنَا الْكِتٰبَ الَّذِیْنَ اصْطَفَیْنَا مِنْ عِبَادِنَا١ۚ فَمِنْهُمْ ظَالِمٌ لِّنَفْسِهٖ١ۚ وَ مِنْهُمْ مُّقْتَصِدٌ١ۚ وَ مِنْهُمْ سَابِقٌۢ بِالْخَیْرٰتِ بِاِذْنِ اللّٰهِ١ؕ ذٰلِكَ هُوَ الْفَضْلُ الْكَبِیْرُؕ﴿32﴾

    1. ثُمَّپھر
    2. اَوْرَثْنَاہم نے وارث بنایا
    3. الْكِتٰبَکتاب
    4. الَّذِيْنَوہ جنہیں
    5. اصْطَفَيْنَاہم نے چنا
    6. مِنْسے۔ کو
    7. عِبَادِنَا ۚاپنے بندے
    8. فَمِنْهُمْپس ان سے (کوئی)
    9. ظَالِمٌظلم کرنے والا
    10. لِّنَفْسِهٖ ۚاپنی جان پر
    11. وَمِنْهُمْاور ان سے (کوئی)
    12. مُّقْتَصِدٌ ۚمیانہ رو
    13. وَمِنْهُمْاور ان سے (کوئی)
    14. سَابِقٌۢسبقت لے جانے والا
    15. بِالْخَيْرٰتِنیکیوں میں
    16. بِاِذْنِ اللّٰهِ ۭحکم سے اللہ کے
    17. ذٰلِكَیہ
    18. هُوَوہ (یہی)
    19. الْفَضْلُفضل
    20. الْكَبِيْرُبڑا
Translation · Baseerat-e-Quran
( درحقیقت) ہم نے ان ہی لوگوں کو اس کتاب کا وارث بنایا ہے جنہیں ہم نے اپنے بندوں میں سے چن لیا ہے۔ پھر بعض تو ان میں سے وہ ہیں جو اپنی جان پر ظلم و زیادتی کرنے والے ہیں ۔ بعض اعتدال پسند ہیں اور بعض وہ لوگ ہیں جو اللہ کے حکم سے نیکیوں اور بھلائیوں میں سب سے آگے بڑھ جانے والے ہیں ۔ یہی ( اس کا) سب سے بڑا فضل و کرم ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 35:31.Read it