بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 35. Faatir · Ayah 4
وَ اِنْ یُّكَذِّبُوْكَ فَقَدْ كُذِّبَتْ رُسُلٌ مِّنْ قَبْلِكَ١ؕ وَ اِلَى اللّٰهِ تُرْجَعُ الْاُمُوْرُ﴿4﴾
- وَاِنْاور اگر
- يُّكَذِّبُوْكَوہ تجھے جھٹلائیں
- فَقَدْ كُذِّبَتْتو تحقیق جھٹلائے گئے
- رُسُلٌرسول (جمع)
- مِّنْ قَبْلِكَ ۭتم سے پہلے
- وَ اِلَى اللّٰهِاور اللہ کی طرف
- تُرْجَعُلوٹنا
- الْاُمُوْرُتمام کام
Translation · Baseerat-e-Quran
اور اے نبی ﷺ ! اگر وہ آپ کو جھٹلا رہے ہیں تو ( ایسی کوئی نئی بات نہیں ہے) آپ سے پہلے بھی وہ رسولوں کو اسی طرح جھٹلاتے رہے ہیں ۔ لیکن سارے معاملات آخر کار اللہ ہی کی طرف لوٹائے جائیں گے۔