بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 36. Yaseen · Ayah 76
فَلَا یَحْزُنْكَ قَوْلُهُمْ١ۘ اِنَّا نَعْلَمُ مَا یُسِرُّوْنَ وَ مَا یُعْلِنُوْنَ﴿76﴾
- فَلَا يَحْزُنْكَپس آپ کو مغموم نہ کرے
- قَوْلُهُمْ ۘان کی بات
- اِنَّا نَعْلَمُبیشک ہم جانتے ہیں
- مَا يُسِرُّوْنَجو وہ چھپاتے ہیں
- وَمَااور جو
- يُعْلِنُوْنَوہ ظاہر کرتے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
اے نبی ﷺ ! ) آپ کو ان کی باتیں رنجیدہ نہ کردیں۔ بیشک ہم جانتے ہیں جو کچھ وہ چھپاتے ہیں اور جو کچھ وہ ظاہر کرتے ہیں