بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 132
اِنَّهٗ مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِیْنَ﴿132﴾
- اِنَّهٗبیشک وہ
- مِنْسے
- عِبَادِنَاہمارے بندے
- الْمُؤْمِنِيْنَ(جمع) مومن
Translation · Baseerat-e-Quran
بیشک وہ ہمارے مومن ( ایمان دار اور مخلص) بندوں میں سے تھے