بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 135
اِلَّا عَجُوْزًا فِی الْغٰبِرِیْنَ﴿135﴾
- اِلَّاسوائے
- عَجُوْزًاایک بڑھیا
- فِي الْغٰبِرِيْنَپیچھے رہ جانے والے
Translation · Baseerat-e-Quran
سوائے اس بڑھیا کے) حضرت لوط (علیہ السلام) کی بیوی کے) جو پیچھے رہ جانے والوں میں سے تھی