IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 10

  1. قُلْ یٰعِبَادِ الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوْا رَبَّكُمْ١ؕ لِلَّذِیْنَ اَحْسَنُوْا فِیْ هٰذِهِ الدُّنْیَا حَسَنَةٌ١ؕ وَ اَرْضُ اللّٰهِ وَاسِعَةٌ١ؕ اِنَّمَا یُوَفَّى الصّٰبِرُوْنَ اَجْرَهُمْ بِغَیْرِ حِسَابٍ﴿10﴾

    1. قُلْفرمادیں
    2. يٰعِبَادِاے میرے بندو
    3. الَّذِيْنَجو
    4. اٰمَنُواایمان لائے
    5. اتَّقُوْاتم ڈرو
    6. رَبَّكُمْ ۭاپنا رب
    7. لِلَّذِيْنَان کے لیے جنہوں نے
    8. اَحْسَنُوْااچھے کام کیے
    9. فِيْمیں
    10. هٰذِهِ الدُّنْيَااس دنیا
    11. حَسَنَةٌ ۭبھلائی
    12. وَاَرْضُ اللّٰهِاور اللہ کی زمین
    13. وَاسِعَةٌ ۭوسیع
    14. اِنَّمَااس کے سوا نہیں
    15. يُوَفَّىپورا بدلہ دیا جائے گا
    16. الصّٰبِرُوْنَصبر کرنے والے
    17. اَجْرَهُمْان کا اجر
    18. بِغَيْرِ حِسَابٍبےحساب
Translation · Baseerat-e-Quran
(اے نبی ﷺ ! ) آپ میرے ان بندوں سے کہہ دیجئے جو ایمان لے آئے ہیں کہ وہ صرف مجھ سے ہی ڈریں کیونکہ جنہوں نے اس دنیا میں بہترین کام کئے ہیں ان کے لئے بھلائی ہی بھلائی ہے۔ اللہ کی زمین نہایت وسیع ہے۔ صبر کرنے والوں کو ان کا پورا پورا اجر وثواب بےحساب دیا جائے گا ۔
The commentary on this passage starts at ayah 39:7.Read it