بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 3
اَلَا لِلّٰهِ الدِّیْنُ الْخَالِصُ١ؕ وَ الَّذِیْنَ اتَّخَذُوْا مِنْ دُوْنِهٖۤ اَوْلِیَآءَ١ۘ مَا نَعْبُدُهُمْ اِلَّا لِیُقَرِّبُوْنَاۤ اِلَى اللّٰهِ زُلْفٰى١ؕ اِنَّ اللّٰهَ یَحْكُمُ بَیْنَهُمْ فِیْ مَا هُمْ فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ١ؕ۬ اِنَّ اللّٰهَ لَا یَهْدِیْ مَنْ هُوَ كٰذِبٌ كَفَّارٌ﴿3﴾
- اَلَایاد رکھو
- لِلّٰهِاللہ کے لیے
- الدِّيْنُعبادت
- الْخَالِصُ ۭخالص
- وَالَّذِيْنَاور جو لوگ
- اتَّخَذُوْابناتے ہیں
- مِنْ دُوْنِهٖٓاس کے سوا
- اَوْلِيَآءَ ۘدوست
- مَا نَعْبُدُهُمْنہیں عبادت کرتے ہم ان کی
- اِلَّامگر
- لِيُقَرِّبُوْنَآاس لیے کہ وہ مقرب بنادیں ہمیں
- اِلَى اللّٰهِاللہ کا
- زُلْفٰى ۭقرب کا درجہ
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- يَحْكُمُفیصلہ کردے گا
- بَيْنَهُمْان کے درمیان
- فِيْ مَاجس میں
- هُمْوہ
- فِيْهِاس میں
- يَخْتَلِفُوْنَوہ اختلاف کرتے ہیں
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- لَا يَهْدِيْہدایت نہیں دیتا
- مَنْ هُوَجو ہو
- كٰذِبٌجھوٹا
- كَفَّارٌناشکرا
Translation · Baseerat-e-Quran
یاد رکھو ! عبادت خالص اللہ ہی کے لئے ہے اور جن لوگوں نے اللہ کے سوا دوسروں کو اپنا دوست بنا رکھا ہے وہ کہتے ہیں کہ ہم ان ( غیر اللہ) کی عبادت و بندگی صرف اس لئے کرتے ہیں تا کہ وہ ہمیں اللہ کے قریب کردیں۔
بے شک اللہ ہی ان کے درمیان ان باتوں کا فیصلہ کرے گا جن میں اختلاف کر رہے ہیں۔ بلا شبہ اللہ تعالیٰ کسی جھوٹے اور نا شکرے کو ہدایت نہیں دکھاتا۔