IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 36

  1. اَلَیْسَ اللّٰهُ بِكَافٍ عَبْدَهٗ١ؕ وَ یُخَوِّفُوْنَكَ بِالَّذِیْنَ مِنْ دُوْنِهٖ١ؕ وَ مَنْ یُّضْلِلِ اللّٰهُ فَمَا لَهٗ مِنْ هَادٍۚ﴿36﴾

    1. اَلَيْسَکیا نہیں
    2. اللّٰهُاللہ
    3. بِكَافٍکافی
    4. عَبْدَهٗ ۭاپنے بندے کو
    5. وَيُخَوِّفُوْنَكَاور وہ خوف دلاتے ہیں آپ کو
    6. بِالَّذِيْنَان سے جو
    7. مِنْ دُوْنِهٖ ۭاس کے سوا
    8. وَمَنْاور جس
    9. يُّضْلِلِگمراہ کردے
    10. اللّٰهُاللہ
    11. فَمَا لَهٗتو نہیں اس کے لیے
    12. مِنْکوئی
    13. هَادٍہدایت دینے والا
Translation · Baseerat-e-Quran
کیا اللہ اپنے بندوں کے لئے کافی نہیں ہے ؟ یہ لوگ اللہ کے سوا دوسروں سے ڈرتے ہیں حالانکہ جسے اللہ ہی نے بھٹکا دیا ہوا سے کوئی راہ ہدایت دکھانے والا نہیں ہے
The commentary on this passage starts at ayah 39:32.Read it