بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 49
فَاِذَا مَسَّ الْاِنْسَانَ ضُرٌّ دَعَانَا١٘ ثُمَّ اِذَا خَوَّلْنٰهُ نِعْمَةً مِّنَّا١ۙ قَالَ اِنَّمَاۤ اُوْتِیْتُهٗ عَلٰى عِلْمٍ١ؕ بَلْ هِیَ فِتْنَةٌ وَّ لٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ﴿49﴾
- فَاِذَاپھر جب
- مَسَّپہنچتی ہے
- الْاِنْسَانَانسان
- ضُرٌّ دَعَانَا ۡکوئی تکلیف وہ ہمیں پکارتا ہے
- ثُمَّ اِذَاپھر جب
- خَوَّلْنٰهُہم عطا کرتے ہیں اس کو
- نِعْمَةًکوئی نعمت
- مِّنَّا ۙاپنی طرف سے
- قَالَوہ کہتا ہے
- اِنَّمَآیہ تو
- اُوْتِيْتُهٗمجھے دی گئی ہے
- عَلٰيپر
- عِلْمٍ ۭعلم
- بَلْ هِىَبلکہ یہ
- فِتْنَةٌایک آزمائش
- وَّلٰكِنَّاور لیکن
- اَكْثَرَهُمْان میں اکثر
- لَا يَعْلَمُوْنَجانتے نہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر جب انسان کو کوئی مصیبت پہنچتی ہے تو وہ ہمیں ہی پکارتا ہے اور جب ہم اس کو اپنی نعمت سے نواز دیتے ہیں تو کہتا ہے یہ تو مجھے علم کی بنیاد پر دیا گیا ہے ( اللہ نے فرمایا) بلکہ یہ آزمائش ہے مگر اکثر لوگ وہ ہیں جو جانتے نہیں