IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 61

  1. وَ یُنَجِّی اللّٰهُ الَّذِیْنَ اتَّقَوْا بِمَفَازَتِهِمْ١٘ لَا یَمَسُّهُمُ السُّوْٓءُ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ﴿61﴾

    1. وَيُنَجِّياور نجات دے گا
    2. اللّٰهُاللہ
    3. الَّذِيْنَ اتَّقَوْاوہ جنہوں نے پرہیزگاری کی
    4. بِمَفَازَتِهِمْ ۡان کی کامیابی کے ساتھ
    5. لَا يَمَسُّهُمُنہ چھوئے گی انہیں
    6. السُّوْٓءُبرائی
    7. وَلَا هُمْاور نہ وہ
    8. يَحْزَنُوْنَغمگین ہوں گے
Translation · Baseerat-e-Quran
(اس کے بر خلاف) وہ لوگ جنہوں نے تقویٰ اور پرہیز گاری اختیار کی ہوگی ان کو نجات ملے گی ، نہ ان کو عذاب چھوئے گا اور نہ وہ رنجیدہ ہوں گے۔
The commentary on this passage starts at ayah 39:53.Read it