بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 62
ذٰلِكُمُ اللّٰهُ رَبُّكُمْ خَالِقُ كُلِّ شَیْءٍ١ۘ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ۚ٘ فَاَنّٰى تُؤْفَكُوْنَ﴿62﴾
- ذٰلِكُمُ اللّٰهُیہ ہے اللہ
- رَبُّكُمْتمہارا پروردگار
- خَالِقُپیدا کرنیوالا
- كُلِّ شَيْءٍ ۘہر شے
- لَآ اِلٰهَنہیں کوئی معبود
- اِلَّا هُوَ ٥اس کے سوا
- فَاَنّٰى تُؤْفَكُوْنَتو کہاں تم الٹے پھرے جاتے ہو
Translation · Baseerat-e-Quran
یہ ہے اللہ جو تمہارا پروردگار ہے ہر چیز کو پیدا کرنے والا ۔ اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے۔ پھر تم کہاں الٹے پھرے جا رہے ہو ؟