بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 71
اِذِ الْاَغْلٰلُ فِیْۤ اَعْنَاقِهِمْ وَ السَّلٰسِلُ١ؕ یُسْحَبُوْنَۙ﴿71﴾
- اِذِ الْاَغْلٰلُجب طوق (جمع)
- فِيْٓ اَعْنَاقِهِمْان کی گردنوں میں
- وَالسَّلٰسِلُ ۭاور زنجیریں
- يُسْحَبُوْنَوہ گھسیٹے جائیں گے
Translation · Baseerat-e-Quran
جب طوق اور زنجیریں ان کی گردنوں میں ہوں گی اور ان کو گھسیٹا جا رہا ہو گا