بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 42. Ash-Shura · Ayah 29
وَ مِنْ اٰیٰتِهٖ خَلْقُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَثَّ فِیْهِمَا مِنْ دَآبَّةٍ١ؕ وَ هُوَ عَلٰى جَمْعِهِمْ اِذَا یَشَآءُ قَدِیْرٌ۠ع﴿29﴾
- وَمِنْ اٰيٰتِهٖاور اس کی نشانیوں میں سے ہے
- خَلْقُ السَّمٰوٰتِپیدائش آسمانوں کی
- وَالْاَرْضِاور زمین کی
- وَمَااور جو بھی
- بَثَّ فِيْهِمَااس نے پھیلا دیے ان دونوں میں
- مِنْ دَآبَّةٍجانوروں میں سے
- ۭ وَهُوَاور وہ
- عَلٰيپر
- جَمْعِهِمْان کے جمع کرنے (پر)
- اِذَا يَشَآءُجب بھی وہ چاہے ۔ چاہتا ہے
- قَدِيْرٌقدرت رکھنے والا ہے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنا اسی کی نشانیوں میں سے ہے اور ان جانوروں کا پیدا کرنا جو اس نے ان میں ( زمین و آسمان میں) پھیلا رکھے ہیں اور وہ جب چاہے ان کے جمع کرلینے پر قدرت رکھنے والا ہے۔