IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 42. Ash-Shura · Ayah 36

  1. فَمَاۤ اُوْتِیْتُمْ مِّنْ شَیْءٍ فَمَتَاعُ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ۚ وَ مَا عِنْدَ اللّٰهِ خَیْرٌ وَّ اَبْقٰى لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَلٰى رَبِّهِمْ یَتَوَكَّلُوْنَۚ﴿36﴾

    1. فَمَآ اُوْتِيْتُمْپس جو بھی دیے گئے تم
    2. مِّنْ شَيْءٍکوئی چیز
    3. فَمَتَاعُتو سامان ہے
    4. الْحَيٰوةِ الدُّنْيَادنیا کی زندگی کا
    5. وَمَا عِنْدَ اللّٰهِاور جو اللہ کے پاس ہے
    6. خَيْرٌبہتر ہے
    7. وَّاَبْقٰىاور زیادہ باقی رہنے والا ہے
    8. لِلَّذِيْنَان لوگوں کے لیے
    9. اٰمَنُوْاجو ایمان لائے
    10. وَعَلٰي رَبِّهِمْاور اپنے رب پر
    11. يَتَوَكَّلُوْنَوہ توکل کرتے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
تمہیں جو کچھ دیا گیا ہے وہ محض دنیاوی زندگی میں برتنے کا سامان ہے اور جو کچھ اللہ کے پاس ہے وہ کہیں بہتر اور باقی رہنے والا ہے ۔ وہ ان لوگوں کے لئے ہے جو ایمان لے آئے اور اپنے پروردگار پر بھروسہ کرتے ہیں ۔
The commentary on this passage starts at ayah 42:30.Read it