بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 42. Ash-Shura · Ayah 9
اَمِ اتَّخَذُوْا مِنْ دُوْنِهٖۤ اَوْلِیَآءَ١ۚ فَاللّٰهُ هُوَ الْوَلِیُّ وَ هُوَ یُحْیِ الْمَوْتٰى١٘ وَ هُوَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ۠ع﴿9﴾
- اَمِیا
- اتَّخَذُوْاانہوں نے بنا رکھا ہے
- مِنْ دُوْنِهٖٓاس کے سوا
- اَوْلِيَآءَکچھ سرپرست
- فَاللّٰهُپس اللہ تعالیٰ
- هُوَ الْوَلِيُّوہی سرپرست ہے
- وَهُوَاور وہ
- يُحْيِزندہ کرے گا
- الْمَوْتٰىمردوں کو
- وَهُوَاور وہ
- عَلٰي كُلِّ شَيْءٍہر چیز پر
- قَدِيْرٌقدرت والا ہے
Translation · Baseerat-e-Quran
کیا ( ان ظالموں ، مشرکوں نے) اللہ کو چھوڑ کر دوسروں کو مشکل کشا بنا رکھا ہے۔ حالانکہ اللہ ہی سب ( نیک لوگوں) کا حامی و مدد گار ہے۔ وہی مردوں کو زندہ کرے گا اور وہی ہر چیز پر پوری طرح قدرت رکھنے والا ہے۔