بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 27
اِلَّا الَّذِیْ فَطَرَنِیْ فَاِنَّهٗ سَیَهْدِیْنِ﴿27﴾
- اِلَّا الَّذِيْمگر وہ ذات
- فَطَرَنِيْجس نے پیدا کیا مجھ کو
- فَاِنَّهٗتو بیشک وہ
- سَيَهْدِيْنِعنقریب رہنمائی کرے گا میری
Translation · Baseerat-e-Quran
البتہ ( میرا تعلق اس ذات سے ہے) جس نے مجھے پیدا کیا اور پھر بیشک وہی میری رہنمائی کرتا ہے۔