بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 4
وَ اِنَّهٗ فِیْۤ اُمِّ الْكِتٰبِ لَدَیْنَا لَعَلِیٌّ حَكِیْمٌؕ﴿4﴾
- وَاِنَّهٗاور بیشک وہ
- فِيْٓ اُمِّ الْكِتٰبِام الکتاب میں ہے
- لَدَيْنَاہمارے پاس
- لَعَلِيٌّ حَكِيْمٌالبتہ بلند ہے، حکمت سے لبریز ہے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور یقینا وہ ہمارے پاس لوح محفوظ میں بلند رتبہ اور حکمت سے بھر پور کتاب ہے۔