بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 52
اَمْ اَنَا خَیْرٌ مِّنْ هٰذَا الَّذِیْ هُوَ مَهِیْنٌ١ۙ۬ وَّ لَا یَكَادُ یُبِیْنُ﴿52﴾
- اَمْبلکہ
- اَنَامیں
- خَيْرٌبہتر ہوں
- مِّنْ ھٰذَا الَّذِيْاس (شخص) سے جو
- هُوَ مَهِيْنٌوہ حقیر ہے
- وَّلَااور نہیں
- يَكَادُقریب کہ وہ
- يُبِيْنُوہ واضح بات کرے
Translation · Baseerat-e-Quran
کیا میں اس شخص سے بہتر نہیں ہوں جس کی کوئی عزت بھی نہیں ہے جو صاف طور پر بول بھی نہیں سکتا۔